تحميل كتاب بدعت اور اُمّت پر اس کے بُرے اثرات pdf 2010م - 1443هـ زیرنظر رسالہ عالم اسلام کی مشہور یونیورسٹی مدینہ مالكتبہ کے سابق استاذ ڈاکٹر علی بن ناصر الفقیہی کی کتاب البدعة ضوابطها وأثرها السيء في الأمة کا اردو ترجمہ ہے جسے محمد ابوالکلام بن شمس الدین المدنی نے سرانجام دیا ہے ، اس رسالے میں مولف نے بدعت اور امت پر اسکے برے اثرات کو نہایت ہی مدلل انداز سے بیان کیا ہے،نیز بدعت کی مختلف اقسام کا تذکرہ کرکے چند بدعتی فرقوں کا تعارف اور انکے اصولوں پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ اس کتاب کا گہرائی سے مطالعہ بدعت سے دوری اختیارکرنے میں بے حد معاون ثابت ہوگا۔ .
عرض المزيد
الزوار ( 193 )
شارك هذا الكتاب
كن أول من يكتب مراجعة لهذا الكتاب
أضف مراجعة
هل أعجبك شيء في هذا الكتاب؟ شاركنا بعض المقتطفات من اختيارك، و سوف تكون متاحة لجميع القراء. للقيام بذلك، فضلا اضغط زر أضف مقتطفاً.
أضف إقتباس