تحميل كتاب توفیق الباری فی تطبیق القرآن وصحیح البخاری pdf يتشرف صحيح البخاري للإمام البخاري رحمه الله بكونه أصح كتاب بعد كتاب الله. لكن حتى ذلك الحين ، أثار بعض المتهورين اعتراضات على صحيح البخاري والإمام البخاري. واحد منهم هو صاحب أحمد سعيد مولتاني شاتروغارهي ماماتي الذي ألف كتابًا بعنوان القرآن الكريم والبخاري محدث أثار فيه عدة اعتراضات على 54 حديثًا في صحيح البخاري. في الكتاب قيد المراجعة ، قدم حافظ زبير علي زي إجابة شاملة وموجزة لهذا الكتاب بطريقته الفريدة. كما ذكر حافظ صاحب 34 كذبة لمولتاني صاحب في بداية الكتاب. ع.م امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی صحیح بخاری کو کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ لیکن پھر بھی بعض عاقبت نا اندیش صحیح بخاری اور امام بخاری پر اعتراضات کا سلسلہ دراز کیے رکھتے ہیں۔ انہی حضرات میں سے ایک صاحب احمد سعید ملتانی چتروڑگڑھی مماتى ہیں جنہوں نے قرآن مقدس اور بخاری محدث کے نام سے کتاب لکھی، جس میں انہوں نے صحیح بخاری کی 54 حدیثوں پر متعدد اعتراضات کیے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں محترم حافظ زبیر علی زئی نے اپنے مخصوص انداز میں اس کتاب کا جامع اور مسکت جواب دیا ہے۔ حافظ صاحب نے کتاب کے شروع میں ملتانی صاحب کے 34 جھوٹوں کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ ع۔م .
عرض المزيد