تحميل كتاب حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو PDF - جاني روداري

الرئيسية / جاني روداري / حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو
كتاب حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو لـ جاني روداري

كتاب حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو

الكاتب جاني روداري

كتاب حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو لـ جاني روداري
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : 636
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 8.3 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قيِّم هذا الكتاب

تحميل كتاب حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو pdf الجوانب الرائعة في حياة التبين: في ضوء ذلك ، يعطي الكتاب لمحة عن الأحداث الرائعة للحياة التي يحسد عليها تابين العظيم الذي تلقى تعليمه وتدريبه في أغوش الصحابة. وبعد ذكر كل موضوع تعطى الإشارات إلى الكتب الأصلية التي أخذت منها هذه الأحداث. هذا الكتاب هو نتاج فن الخط للمغفور له الدكتور عبد الرحمن رأفت باشا ، وهو عالم مشهور في تفسير وداب باللغة العربية ، أثار ضجة في الأوساط الأدبية والأكاديمية. هذا الكتاب عبارة عن مجموعة من بتلات الزهور والكبد الماسي ، ويتم عرض لمحة رائعة عن الأسلوب الاجتماعي الفخم لشاهانا ثاث باث وتلاميذ الصحابة. تم إدراج هذه التحفة الفنية في الأدب والسيرة العربية في مناهج المؤسسات التربوية في بعض الدول العربية ، حتى يتسنى لكل شاب يدرس في هذه المؤسسات أن يرى بنفسه انطباعات عظمته. محمود أحمد غضنفر من حسن حظه أن يكون لديه هذا الكتاب الثوري المؤثر في شكل لغة أردية بطلاقة وطلاقة. أتمنى أن تثبت دراسة السيرة الذاتية التي تحسد عليها هذه الشخصيات العظيمة المغطاة بكونها رقة على قلوبنا وقد نمتلك القدرة على السير على خطىهم والمرور بمراحل صعبة من الحياة. حیاتِ تابعین کے درخشاں پہلو : پیش نظر کتاب میں آغوش صحابہ میں تعلیم و تربیت پانے والے عظیم المرتبت تابعین کی قابل رشک زندگی کے حیرت انگیز واقعات کی دلنشیں جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ اور ہر تابعی کے تذکرے کے بعد ان مستند کتابوں کے حوالہ جات بھی درج کردئے گئے ہیں جن سے یہ واقعات اخذ کئے گئے ہیں۔ یہ کتاب عربی زبان میں تفسیر وادب کے معروف سکالر ڈاکٹر عبدالرحمن رافت باشا مرحوم کی قلمی کاوش کا نتیجہ ہے، جس نے ادبی اور علمی حلقوں میں تہلکہ مچادیا یہ کتاب پھول کی پتی اور ہیرے کے جگر کا آ میختہ ہے، اس میں دارورَسن کے نوحے بھی ہیں اور لطف وعنایات کے زمزمے بھی ، اس میں حجاج بن یوسف کے ظلم و جور اور عمر بن عبد العزیز کے عدل وانصاف ، خلفائے بنو امیہ کے شاہانہ ٹھا ٹھ باٹھ ، اور شاگردان صحابہؓ کی درویشانہ طرزِ معاشرت کی دلپذیر جھلک دکھائی گئی ہے۔ اس عربی ادب اور سیرت نگاری کے شاہکار کو بعض عرب ممالک کے تعلیمی اداروں میں شامل نصاب کرلیا گیا ہے ، تاکہ ان ادارو ں میں تعلیم حاصل کرنے والا ہر نوجوان اپنی عظمتِ رفتہ کے نقوش کا بچشم خود مشاہدہ کر سکے۔ اس اثر انگیز انقلابی کتاب کو رواں دواں اور سلیس اردو زبان کے قالَب میں ڈھالنے کی سعادت محترم محمو د احمد غضنفر کے نصیب میں آئی ہے جنہوں نے عربی ادب کی چاشنی ،لطافت اور شیرینی کی جھلک اردو میں بھی باقی رکھنے کی حتی المقدور کوشش کی ہے۔ دعا ہے کہ ان خرقہ پوش عظیم المرتبت ہستیوں کی قابل رشک سیرت کا مطالعہ ہمارے دلوں کے لیے رقت انگیز ثابت ہو اور ہمیں انکے نقش قدم پر چلتے ہوئے زندگی کے کٹھن مراحل طے کرنے کی توفیق ارزانی میسّر ہو۔ .

عرض المزيد
الزوار ( 213 )
شارك هذا الكتاب

عن الكاتب جاني روداري

جاني روداري

تحميل جميع مؤلفات وكتب الكاتب جاني روداري مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...

إصدارات إخري للكاتب

الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور