تحميل كتاب تاریخ خانہ کعبہ PDF - محمد طاہر کردی

الرئيسية / محمد طاہر کردی / تاریخ خانہ کعبہ
كتاب تاریخ خانہ کعبہ لـ محمد طاہر کردی

كتاب تاریخ خانہ کعبہ

الكاتب محمد طاہر کردی

كتاب تاریخ خانہ کعبہ لـ محمد طاہر کردی
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : غير معروف
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 4.2 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قيِّم هذا الكتاب

تحميل كتاب تاریخ خانہ کعبہ pdf :اپنے موضوع پر یہ اردو میں پہلی کتاب ہے۔ اگرچہ اس کتاب میں خانہ کعبہ یا مسجد حرام کی مکمل تاریخ نہیں لکھی گئی۔ البتہ بہت سی باتیں بطور مناسبت ذکر کی گئی ہیں۔ خانۂ کعبہ اور مسجد حرام کے حدود اور ان اضافوں کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے جو وقتاً فوقتاً ہوتے رہے ہیں۔ نیز فضائل کعبہ کی بحث بھی شامل ہے تاکہ مقام مقدّس کے زائرین کے لئے مزید توضیح کا سبب ہو۔ ضمناً کچھ بیان حجر اسماعیل اور غار کعبہ کے بارے میں بھی آ گیا ہے۔ تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے عمدہ کتاب ہے۔ ضرور مطالعہ کریں. .

عرض المزيد
الزوار ( 304 )
شارك هذا الكتاب

عن الكاتب محمد طاہر کردی

محمد طاہر کردی

تحميل جميع مؤلفات وكتب الكاتب محمد طاہر کردی مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...

الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور