كتاب حسن خاتمہ اس کے وسائل وعلامات نیزسوء خاتمہ پرتنبیہ
الكاتب عبد الله بن محمد الطيار عبد الله بن محمد المطلق محمد بن ابراهيم الموسى
تحميل كتاب حسن خاتمہ اس کے وسائل وعلامات نیزسوء خاتمہ پرتنبیہ pdf 2009م - 1443هـ في المقال قيد المراجعة ، تمت مناقشة حسن ختمة بالتفصيل حول مصادرها وإشاراتها بالإضافة إلى التحذيرات بشأن خاتمة الخ. إنها مجلة مفيدة للغاية ويجب أن أستخدمها. كثير من الناس يروون علانية الضعيف والموضوع والتقاليد التي لا أساس لها في الفضائل والفضائل ولا يخافون من استيلاء الله عليهم ، وفي يوم القيامة ، يجب على الجن أن يسجلوا أقوالهم وأفعالهم. في ذلك اليوم سيقول المجرمون: نعم يا هلاكنا! ما نوع هذا الكتاب الذي يسجل فيه كل صغير وكبير وسيجدون أعمالهم أمامهم (الكهف: 49). لذلك من الضروري لكل عالم وغير عالم أن يصرح فقط بما هو صحيح وصحيح ومثبت ، ومع مراعاة ذلك فقد جمع الكتاب قيد النظر مجموعة من الفضائل الصحيحة حتى يتمكن الدعاة والخطباء والعلماء والعلماء قد يقرأ الناس التقاليد الصحيحة والناس زیر نظر مقالہ میں حسن خاتمہ اسکے وسائل وعلامات نیزسوء خاتمہ پرتنبیہ وغیرہ سے متعلق تفصیلی بحث کی گئی ہے نہایت مفید رسالہ ہے ضرورمستفید ہوں. بہت سے لوگ فضائل ومناقب میں ضعیف’ موضوع اور بے اصل روایات علانیہ بیان کرتے رہتے ہیں اور اللہ کی پکڑکا انہیں کوئی خوف نہیں ہوتا.جبکہ قیامت کے دن جن وانس کو اپنے اقوال وافعال کا حساب دینا ہے .اس دن مجرمین کہیں گے: ہا ئے ہمارى تباہی! یہ کیسی کتاب ہے جسمیں ہرچھوٹی بڑی بات درج ہے اور وہ اپنے اعمال کو اپنے سامنے حاضر پائیں گے- (الكهف:49). لہذا ہرعالم اور غیر عالم پر ضروری ہے کہ صرف وہی بات بیان کرے جو سچی’ صحیح اور ثابت ہو.اسی چیزکو مدّ نظر رکھتے ہوئے زیرنظرکتاب میں صحیح فضائل کا مجموعہ بیش کیا گیا ہے تاکہ خطباء’واعظین’علماء اور عوام صحیح روایات پڑھیں اوراسکو لوگوں تک .
عرض المزيدفي حالة وجود أي مشكلة تخص الكتاب برجاء إبلاغنا
من خلال او من خلال