تحميل كتاب توحيد ہم کیسے سمجھیں PDF - غازلي نعيمة

الرئيسية / غازلي نعيمة / توحيد ہم کیسے سمجھیں
كتاب توحيد ہم کیسے سمجھیں لـ غازلي نعيمة

كتاب توحيد ہم کیسے سمجھیں

الكاتب غازلي نعيمة

كتاب توحيد ہم کیسے سمجھیں لـ غازلي نعيمة
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : غير معروف
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 1.7 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قيِّم هذا الكتاب

تحميل كتاب توحيد ہم کیسے سمجھیں pdf 2016م - 1443هـ لحمد ﷲ رب العالمین ‘ والصلا ۃ والسلام علی خاتم الأنبیاء والمرسلین. حمد وصلاۃ کے بعد : عرض ہے کہ ا ﷲ تعالیٰ نے تمام مخلوقات کی تخلیق نیزرسولوں کو مبعوث فقط اس لئے فرمایا کہ سارے کے سارے بندگی صرف اسی کی کریں ا ﷲ ’’ میں نے جنات اور انسانوں کو محض اسی لئے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری عبادت کریں ‘‘ ۔ آیت کریمہ میں عبادت سے مراد توحید کا اقرار ہے۔ لیکن یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ عام طور سے جاہل مسلمان عبادت کا حقیقی معنیٰ اور مفہوم نہیں سمجھتے اور اسی نا دانی کی وجہ سے عبادت کی بعض موں ں کو را ﷲ کیلئے انجام د ے کرشرک اکبر کربیٹھتے ہیں جو اسلام سے ان کی علیحد گی کاب ب تاہےہے۔ اورایسا اس وقت ہوتا ہے جب وہ قبر وں میں مدفون ایاء ‘ اولیاء ‘ اورصالحین کوعاجزی ‘ انکساری کے ساتھ پکارتے ہیں ‘ اور ان سے دعا اورفریاد کرتے ہیں ‘ ان کے نام پرجانور ذبح کرتے ہیں اور ان کے لئے نذر و منت مانتے ہیں اور جس طرح کعبۃا ﷲ شریف توحید ہم کیسے سمجھیں کاطواف کیا جاتاہے اسی طرح تعظیم و احترام سے ان بزرگوں کی قبروں اور تابوتوں کا طواف کرتے ہیں ،یہی سارے کام توعبا د ت ہیں اور یہی شرک اکبر ہے گر چہ ان کا نام بدل کر عبادت کے بجائے تبرک اور وسیلہ کا نام ہی کیوں نہ دے دیا ہو ۔ ان اعمال کو انجام دینے والے اگر جاہل عوام اور عبادت کے حقیقی معنیٰ اور مفہوم سے نا واقف لوگ ہوں تو اپنی جہالت کی وجہ سے کسی حد تک معذور ہو سکتے ہیں لیکن ان عا لموں کا عذر اور بہانہ کیا ہوگا جو عبادت کے حقیقی معنیٰ اور مفہوم سے باخبر ہیں؟ اور جو پورے وثوق کے ساتھ اس بات کو بھی جانتے ہیں کہ جاہل عوام ن شریہ اعمال واعالل اور افکار و خیالات کو دین سمجھ کر اپنائے ہوئے ہیں وہ شرک اکبر ہے اور اس کا مرتکب اسلام سے خارج ہو جاتا ہے، اس کے با وجود وہ فتوے صادر کرتے رہتے ہیں کہ اس سم کے سبھی اعمال جائز وسیلہ ہیں اور ایاء ‘ اولیاء ‘ زیر نظر کتابچہ کو عربی زبان میں شیخ محمد بن احمد باشمیل رحمہ اللہ نے توحید کی حقیقت کو اچھی طرح واضح کرنے کیلئے سوال وجواب کے حسین اور دلکش پیرائے میں مدلل انداز سے قلم بند کیا ہے جسے فضیلۃ الشیخ /عبد المجید مدنی حفظہ اللہ نے امت کے فائدے کی خا طر اردو قالب میں ڈھا لنے کی کوشش کی ہے.نہایت ہی مفید کتابچہ ہے ضرور فائدہ حاصل کریں. .

عرض المزيد
الزوار ( 320 )
شارك هذا الكتاب
الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور
في حالة وجود أي مشكلة تخص الكتاب برجاء إبلاغنا
من خلال او من خلال