قراءة كتاب شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق علي بن نايف الشحود اون لاين

الرئيسية / علي بن نايف الشحود / شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق
كتاب شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق لـ علي بن نايف الشحود

كتاب شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق

الكاتب علي بن نايف الشحود

كتاب شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق لـ علي بن نايف الشحود
القسم : القسم العام
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : 83
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 1.0 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قراءة كتاب شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق pdf شریعت اسلامى کی بے شمار خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اسمیں عدل وانصاف کا خاص خیال رکھا گیا ہے’اورعدل کا تقاضا یہ ہے کہ ہرصاحب حق کو اسکا حق دیا جائے اورہر صاحب منزلت کو اسکا مقام عطا کیا جائے.زير مطالعہ کتاب میں شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ نے چند ایسے حقوق ذکر کئے ہیں جو تقاضائے فطرت کے موافق اور کتاب وسنت سے ثابت ہیں ’ جنکا جاننا اور اسکے مطابق عمل کرنا انسان کیلئے انتہائی ضروری ہے’اور وہ حقوق مندرجہ ذیل ہیں:1 اللہ تعالى کے حقوق 2 نبى کریم صلى اللہ علیہ وسلم کے حقوق 3 والدین کے حقوق 4اولاد کے حقوق 5 رشتہ داروں کے حقوق 6 میاں بیوى کے حقوق 7 حکام اور رعایا کے حقوق 8پڑوسیوں کے حقوق 9 عام مسلمانوں کے حقوق 10 غیر مسلموں کے حقوق. .

عرض المزيد
الزوار ( 234 )

عن الكاتب علي بن نايف الشحود