قراءة كتاب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم عبد العزیز بن مرزوق طریفى اون لاين

الرئيسية / عبد العزیز بن مرزوق طریفى / اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم
كتاب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم لـ عبد العزیز بن مرزوق طریفى

كتاب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

الكاتب عبد العزیز بن مرزوق طریفى

كتاب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم لـ عبد العزیز بن مرزوق طریفى
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : 32
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 0.6 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قراءة كتاب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم pdf 2013م - 1443هـ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی قدر ومنزلت سے جاہل منھ موڑنے والے اور – اس سے پہلے اسکے اوامر ونواہی کو چھوڑدینے والے بعض عوام کے یہاں، خاص❰ له مجموعة من المؤلفات أبرزها ❞ ❝ ❱ طور پر شام اور عراق کے ملکوں اور کچھ افریقی ملکوں میں، اللہ کو گالی دینا ، بُرا بھلا کہنا ، اور کبھی کبھار ایسے الفاظ اور اوصاف سے موسوم کرنا مشہور ہو چکا ہے جن کا تذکرہ کرنا یا انہیں سننا ایک مسلمان کیلئے بہت ناگوار گُذرتا ہے۔ اور کبھی تو اسے ایسے لوگ کہتے ہیں جو اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں ، اس لئے کہ وہ شہادتین لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کا اقرار کرتے ہیں ، اور کبھی تو بعض نمازیوں سے ایسا ہوجاتا ہے ، اور شیطان انکی زبانوں پر اسے جاری کردیتا ہے، اور ان میں سے بہتوں کیلئے شیطان یہ مزیّن کرتا ہے کہ وہ اسکے معنی کو مراد نہیں لیتے ہیں، اور نہ ہی اس سے اپنے خالق کی تنقیص کرنا چاہتے ہیں، اور انہیں یہ باور کراتا ہے کہ یہ سب فضول باتوں میں سے ہیں جس پر دھیان نہیں دیا جاتا ہے! اسی وجہ سے انہوں نے اسمیں لا پرواہی سے کا م لیا ہے! اس رسالہ میں اسی کی خطرناکی اور اسکے حُکم کو بیان کیا گیا ہے۔ .

عرض المزيد
الزوار ( 152 )

عن الكاتب عبد العزیز بن مرزوق طریفى

قراءة جميع مؤلفات وكتب الكاتب عبد العزیز بن مرزوق طریفى مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...