كتاب آؤ قرآن سمجھیں
الكاتب عبد العزیز عبد الرّحیم
قراءة كتاب آؤ قرآن سمجھیں pdf يحتوي الكتاب قيد المراجعة على بعض الدورات التدريبية المفيدة للغاية والمفيدة في فهم القرآن. أهداف هذه الدورة هي كما يلي: اجعل القرآن أسهل في الفهم. تعوّد على قراءة الصلاة بفعالية. افهم القرآن واهتم بقراءته مرارًا وتكرارًا. فهم التفاعل مع القرآن. خلق روح العمل الجماعي أو الجماعي. الفرق بين تعلم اللغة العربية وفهم القرآن الفرق رقم 1: ركز على الاستماع والقراءة فقط الفرق رقم 2: البدء بالصلاة الاختلاف رقم 3: انتبه أكثر لمعاني الكلمات الفرق رقم 4: التركيز على المقطع "نَحْو پرکم". زیرنظرکتاب چند تربیتی کورس پرمشتمل ہے جو قرآن فہمی میں نہایت ہی مفید ومعاون ہے. اس کورس کے اہداف درج ذیل ہیں: قرآن کو سمجھنا آسان ہوجائےٍ. نماز کو مؤثر طرح سے پڑھنے کی عادت ہو. قرآن سمجھ کر بار بار تلاوت کرنے کا شوق پیدا ہو. قرآن سے تعامل سمجھ میں آئے. ٹیم ورک یا اجتماعیت کی اسپرٹ پیدا ہو. عربی زبان سیکھنے اور قرآن فہمی کے اس کورس میں فرق فرق نمبر1: صرف سننے اور پڑھنے پر توجہ فرق نمبر2: نماز سے ابتداء فرق نمبر3:الفاظ معانی پر زیادہ توجہ فرق نمبر4: صَرْف پر زیادہ زور’ نَحْو پرکم. .
عرض المزيد