قراءة كتاب اسلامی پیغام کے اوّلیں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم پر ایک نظر محب الدین الخطیب اون لاين

الرئيسية / محب الدین الخطیب / اسلامی پیغام کے اوّلیں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم پر ایک نظر
كتاب اسلامی پیغام کے اوّلیں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم پر ایک نظر لـ محب الدین الخطیب

كتاب اسلامی پیغام کے اوّلیں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم پر ایک نظر

الكاتب محب الدین الخطیب

كتاب اسلامی پیغام کے اوّلیں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم پر ایک نظر لـ محب الدین الخطیب
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : 114
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 3.3 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قراءة كتاب اسلامی پیغام کے اوّلیں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم پر ایک نظر pdf نبذه عن الكتاب : صحابہ کرام اس امت کے سب سے افضل واعلی لوگ تھے ،انہوں نے نبی کریمﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلندی اور اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔ پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ صحابہ کرام تمام کے تمام عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔ صحابہ کرام کے بارے میں اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔ لیکن بعض لوگوں نے صحابہ کرام کے باہمی اجتہادی اختلافات کو سامنے رکھ کر ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دینا شروع کر دی ہے۔ مشاجرات صحابہ کے بارے میں امت نے ہمیشہ محتاط موقف اختیار کیا ہے اور ان کے باہمی اختلافات کو حسن ظن پر محمول کر کے صحابہ دشمنی سے امکانی حد تک اجتناب کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب اسلامی پیغام کے اولین علمبردار مصر کے معروف عالم دین علامہ سیّد رحمۃ اللہ علیہ کی عربی تصنیف حملۃ رسالۃ الاسلام الأوّلون کا اردو ترجمہ ہے جس کی سعادت محترم محمد اسلم سیف فیروز پوری نے حاصل کی ہے۔ مولف رحمہ اللہ نے اس کتاب میں مشاجرات صحابہ پر بڑی اہم گفتگو کی ہے۔اللہ تعالیٰ مولف کی اس مخلصانہ کوشش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین راسخ تقدیم: پروفیسرغلام حریری رحمہ اللہ۔ .

عرض المزيد
الزوار ( 174 )

عن الكاتب محب الدین الخطیب

قراءة جميع مؤلفات وكتب الكاتب محب الدین الخطیب مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...