كتاب موت کا منظر
الكاتب سليم بن عيد الهلالي ابو اسامة
قراءة كتاب موت کا منظر pdf مشهد الموت: الكتاب قيد الدراسة لخالد بن عبد الرحمن الشايع وسلطان بن فهد الراشد هو ترجمة أردوية لـ "مشاهد الاحتزار". تم تسجيل الحكام والعصاة والخطاة بشكل معقول وواضح في ضوء القرآن والحديث. موت کا منظر: زیر مطالعہ کتاب خالد بن عبد الرحمن الشائع اور سلطان بن فہد الراشد کی تالیف ’’مشاھد الاحتضار‘‘ کا اردو ترجمہ ہے، یہ کتاب مختصر ہونے کے باوجود اپنے موضوع کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس میں صحابہ کرام، سلف صالحین، حکمرانوں، نافرمانوں اور گنہگاروں کی جاں کنی کے حالات وواقعات کو قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلّل اور واضح طور پرقلمبند کیا گیا ہے۔ .
عرض المزيد
الزوار ( 240 )