تحميل كتاب پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم PDF - سعيد بن علي بن وهف القحطاني

الرئيسية / سعيد بن علي بن وهف القحطاني / پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم
كتاب پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم لـ سعيد بن علي بن وهف القحطاني

كتاب پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم

الكاتب سعيد بن علي بن وهف القحطاني

كتاب پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم لـ سعيد بن علي بن وهف القحطاني
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : 465
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 138.4 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قيِّم هذا الكتاب

تحميل كتاب پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم pdf نبذه عن الكتاب: اللہ تعالی نے انسان کو عقل وشعور سے نوازا ہےعقل کو اگر شتر بے مہار کی طرح آزاد چھوڑ دیا جائے اور اسے خاص حدود وضوابط کا پابند نہ بنایا جائے تو وہ فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بنتی لہے اسی لیے اللہ نے بنی نوع انسان کی رہنمائی کیلئے انبیاء ورسل کا سلسلہ جاری فرمایا ہر عہد اور ہر علاقے میں انبیاء آتے اور فریضہ تبلیغ ودعوت ادا کرتے رہے تا آنکہ وحی ورسالت کا یہ زریں سلسلہ نبی عربی محمد صلى اللہ علیہ وسلم پر ختم کردیا گیا – اب قیامت تک آنے والے انسانوں کیلئے آپ ہی اللہ کی طرف سے ہادی ورہنما ہیں آپ ہی کی بتلائی ہوئی تعلیمات وہدایات انسانیت کی نجات اور ابدی سعادت وخوش بختی کا واحد ذریعہ ہیں ان سے اعراض وگزیرکرتے ہوئے محض اپنی عقل پر انحصار کرکے انسانیت قعرِ مذلت میں تو گرسکتی ہے لیکن امن وسکون وعافیت وراحت اور ابدی نجات سے ہمکنار نہیں ہوسکتی اگرانسان موجودہ خلفشار اور پیش آمدہ تباہی وبربادی سے بچنا چاہتا ہے تو اسکیلئے ناگزیرہے کہ وہ پیغمبر رحمت صلى اللہ علیہ وسلم کے دامنِ عافیت میں پناہ لے جن کو خود اللہ تعالی نے رحمت للعالمین کے لقب سے ملقب فرمایا ہے , اور اس دین رحمت کے حصار میں آجائے جو آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے دنیا کے سامنے پیش فرمایا زیرنظر کتاب نبی صل اللہ علیہ وسلم کی رحمۃ للعالمینی کے اسی پہلو کواجاگر اورواضح کرتی ہے – کاش ! لوگ آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت وکردار اور اسوہ حسنہ کا مطالعہ کریں اور اسے اپنی زندگی میں سمولیں کہ اسی میں مسلمانوں کی عظمت رفتہ کا راز مضمر ہے اور انسانیت کی فلاح ونجات بھی اسی سے وابستہ ہے .

عرض المزيد
الزوار ( 158 )
شارك هذا الكتاب

عن الكاتب سعيد بن علي بن وهف القحطاني

سعيد بن علي بن وهف القحطاني

تحميل جميع مؤلفات وكتب الكاتب سعيد بن علي بن وهف القحطاني مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...

الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور