تحميل كتاب جادوگر اور کاہنوں کا شرعی حکم pdf جادوگروں اور کاہنوں کا شرعی حکم: موجودہ زمانے میں جھاڑ پھونک کرنے والوں کی کثرت ہے، جو طب کا دعویٰ کرکے جادو وکہانت کے ذریعہ بیماریوں کا علاج کرتے ہیں، اور سادہ لوح عوام کو دھوکہ دے کران کے مال ودولت کو آسانی سے ہڑپ کرجاتے ہیں، لہذا دینی خیرخواہی کے طورپر کالے علم والے جعلی عاملوں، شعبدہ بازوں اور جادوگروں وغیرہ کے شرسے بچانے کی خاطرزیر نظر کتابچہ کو ترتیب دیا گیا ہے، اورجناب محمد اسماعیل محمد بشیرحفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھال کر اردودان طبقہ کے لئے اس سے فائدہ اٹھانا آسان کردیا ہے۔ .
عرض المزيد
الزوار ( 229 )
شارك هذا الكتاب
كن أول من يكتب مراجعة لهذا الكتاب
أضف مراجعة
هل أعجبك شيء في هذا الكتاب؟ شاركنا بعض المقتطفات من اختيارك، و سوف تكون متاحة لجميع القراء. للقيام بذلك، فضلا اضغط زر أضف مقتطفاً.
أضف إقتباس