تحميل كتاب سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ PDF - محمد نافع

الرئيسية / محمد نافع / سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
كتاب سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ لـ محمد نافع

كتاب سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

الكاتب محمد نافع

كتاب سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ لـ محمد نافع
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : غير معروف
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 61.0 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قيِّم هذا الكتاب

تحميل كتاب سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ pdf 2012م - 1443هـ حضرت مولانا صاحب کو اللہ تعالیٰ نے اس بات کی خصوصی توفیق عطا فرمائی ہے کہ انھوں نے اپنی متعدد تالیفات کے ذریعے سے حضرات صحابہ کرام کے حقیقی سیرت و کردار کو مستحکم علمی اور تاریخی دلائل کے ساتھ واضح فرمایا ہے۔ جن انصاف نا آشنا حلقوں نے ان حضرات پر طرح طرح کے اعتراضات وارد کیے ہیں ان کا شافی اور اطمینان بخش جواب دیا ہے اور حضرات صحابہ کرام کے درمیان جو علمی اور سیاسی اختلافات پیش آئے، ان کے حقیقی اسباب کی دلنشیں وضاحت فرمائی۔ حضرت معاویہ ان صحابہ کرام میں سے ہیں جن کے خلاف اعتراضات و مطاعن کے ترکش سے کوئی تیر بچا کر نہیں رکھا گیا۔ زیر تبصرہ کتاب سیرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ میں حضرت مولانا صاحب نے ان کی سیرت کے حقیقی روشن پہلوؤں کو مضبوط دلائل کے ساتھ اجاگر کیا ہے۔ پہلی جلد کے پہلے حصے میں حضرت معاویہ کے سوانح، عہد رسالت میں ان کے منصب و مقام اور کارنامے اور ان کے مناقب کی احادیث کو پوری تحقیق کے ساتھ بیان کیا ہے۔ دوسرے حصے میں حضرات خلفائے ثلاثہ کے عہد مبارک میں حضرت معاویہ کی خدمات اور دیگر کارناموں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تیسرے حصے میں حضرت عثمان کی شہادت کے بعد کے واقعات زیر بحث لائے گئےہیں۔ چوتھے اور آخری حصے میں فاضل مؤلف نے حضرت معاویہ کے عہد خلافت کے کارناموں، فتوحات، ان کے قائم کیے ہوئے انتظامی ڈھانچے، ان کی رفاہی اور ترقیاتی خدمات، ان کی علمی کاوشوں، ان کے مکارم اخلاق اور اہل بیت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا ذکر ہے۔ آخر میں رسول اقدسﷺ کے ساتھ ان کے محبت کے مظاہر اور ان کے بارے میں اکابر امت کی آراء نہایت تفصیل اور استقصا کے ساتھ پیش کی ہیں۔ کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے روافض و خوارج کے بے بنیاد اعتراضات اور پروپیگنڈے سے بچنے کے لیے اس کتاب کا ہر ایمان والے شخص کے گھر میں ہونا ضروری ہے ع۔م . لقد وهب الله حضرة مولانا صاحب قدرة خاصة أنه أوضح الشخصية الحقيقية للصحابة من خلال كتاباته العديدة بحجج علمية وتاريخية قوية. دوائر العدل غير المألوفة أعطت إجابة مقنعة ومرضية للاعتراضات المختلفة التي أثيرت ضدها وشرحت الأسباب الحقيقية للاختلافات العلمية والسياسية التي نشأت بين الصحابة. وحضرة معاوية من الصحابة الذين لم يسلم عليهم أي سهم من فتات الاعتراض والطاعة. في كتاب سيرا أمير معاوية قيد المراجعة ، سلط حضرة مولانا صاحب الضوء على الجوانب الحقيقية المستنيرة لسيرته بحجج قوية. في الجزء الأول من المجلد الأول ، تم وصف سيرة معاوية وموقفه وأعماله في زمن النبي وأحاديث خصومه ببحث كامل. في الجزء الثاني ، يتم تسليط الضوء على الخدمات والأفعال الأخرى لحضرة معاوية في عهد الخلفاء الثلاثة. في الجزء الثالث ، تمت مناقشة الأحداث التي أعقبت استشهاد حضرة عثمان. في الجزء الرابع والأخير يصف المؤلف الكبير منجزات خلافة معاوية ، وفتوحاته ، والهياكل الإدارية التي أقامها ، وخدمات الرفاه والتنمية ، ومساعيه العلمية ، وأخلاقه النبيلة ، وعلاقاته الودية مع أهل البيت. بيت ، مذكور. في النهاية ، يتم عرض تجليات حبه للنبي الكريم وآراء الأمة العظيمة عنه بتفصيل كبير واستفسار. يجب أن يكون هذا الكتاب في بيت كل مؤمن من أجل تجنب اعتراضات ودعاية الرافضة والخوارج التي لا أساس لها على كاتب الوحي حضرة أمير معاوية. .

عرض المزيد
الزوار ( 320 )
شارك هذا الكتاب

عن الكاتب محمد نافع

محمد نافع

تحميل جميع مؤلفات وكتب الكاتب محمد نافع مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...

الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور