تحميل كتاب جنت میں لے جانے والے چالیس عمل pdf لا شك أن الجنة اسم مكان للرفاهية والراحة والطمأنينة ، ولكن لا يمكن العثور عليها دون الأعمال الصالحة والرضا الإلهي ، كما يقول الله تعالى: إن الجنة لا تأت إلا من آمن وعمل الخير. 82- ومن المعلوم أن الجنة لا تنال بمجرد النية والشهوة ، ولكن من المهم جداً أن تكون لها الحسنات ، لذلك فقد تم إدراج أربعين عملاً في المجلة المذكورة يرث بها الإنسان الجنة رحمه الله. كلنا ورثة جنتنا الأبدية - آمين. بلا شبہ جنت عیش وعشرت ’راحت وسکون’دل کش اور دلفریب جگہ کا نام ہے لیکن اسکا ملنا صالح اعمال اور رضائے الہی کے بغیر نا ممکن ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کیے وہی لوگ جنتی ہیں اسمیں ہمیشہ ہمیش رہیں گے البقرة:82 پتہ چلا کہ محض ارادہ اور تمنا کرلینے سے جنت نہیں مل سکتی بلکہ اسکے لیے نیک اعمال کا ہونا بہت ضروری ہے چنانچہ رسالہ مذكورمیں چالیس ایسے اعمال درج کیے گئے ہیں جنکو بجالانے سے انسان جنت کا وارث بن سکتا ہے دعا ہے اللہ ہم سب کو اپنی ابدی جنت کا وارث بنائے – آمین. .
عرض المزيد