تحميل كتاب قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیر اور مسلما نوں کیلئے اہم احکام ومسائل pdf تفسير آخر ثلاث آيات من القرآن الكريم وقواعد وقضايا مهمة للمسلمين: يتناول هذا الكتاب القصير أساسيات الحياة الإسلامية مثل: القرآن ، والتفسير ، والقواعد الفقهية والفقهية ، وما إلى ذلك. من جزأين: الجزء الأول: يحتوي على شرح آيات القرآن الكريم الثلاثة الأخيرة المأخوذة من كتاب زبدة التفسير للشيخ محمد الأشقر. الجزء الثاني يتكون من قواعد وقضايا مهمة للمسلم ، مثل قواعد التجويد ، 62 سؤالاً عن الإيمان ، حوار جاد حول التوحيد ، أحكام الإسلام ، الشهادة ، الطهارة ، الصلاة ، الزكاة ، الحج ، فوائد متنوعة ، كنس ، دعاء ، ذكرى ، 100 فضيلة ، 70 لا ، حالة الوضوء والصلاة مع الخريطة المصورة ، مسيرة الخلود. قرآن كريم كے آخری تین پاروں کی تفسیر اور مسلما نوں کیلئے اہم احکام ومسائل:یہ مختصرکتاب مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والی ضروری چیزوں مثلا:قرآن ,تفسیر,عقدی وفقہی احکام اورفضائل وغیرہ کوشامل ہے اوریہ کتاب دوجزء پرمشتمل ہے: پہلاجزء:قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیرپرمشتمل ہے جو شیخ محمد اشقرکی کتاب زبدۃ التفسیر سے مأخوذہے. دوسرا جزء: مسلمان کیلئے اہم احکام ومسائل پرمشتمل ہے جیسے احکام تجوید, عقیدے سے متعلق 62سوال, توحید کے بارے میں سنجیدہ مکالمہ, اسلام کے احکام شہادتین, طہارت, نماز, زکاۃ, حج , متفرق فوائد,جھاڑپھونک, دعا, اذکار, 100فضیلت, 70نہی, کیفیت وضو ونماز مصوَّر نقشہ کے ساتھ ,ہمیشگی کا سفر. .
عرض المزيد