تحميل كتاب مشکوۃ المصابیح PDF - محمد بن عبد اللہ خطیب تبریزی

الرئيسية / محمد بن عبد اللہ خطیب تبریزی / مشکوۃ المصابیح
كتاب مشکوۃ المصابیح لـ محمد بن عبد اللہ خطیب تبریزی

كتاب مشکوۃ المصابیح

الكاتب محمد بن عبد اللہ خطیب تبریزی

كتاب مشکوۃ المصابیح لـ محمد بن عبد اللہ خطیب تبریزی
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : 664
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 24.2 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قيِّم هذا الكتاب

تحميل كتاب مشکوۃ المصابیح pdf مشکو’ۃ المصابیح : زیرنظرکتاب حدیث نبوی صلى الله عليه وسلم کے مشہوراورمتداول مجموعے مشکاۃ المصابیح کا اردو ترجمہ ہے جوپانچ جلدوں پرمشتمل چھ ہزارچورانوے احادیث نبوی صلى الله عليه وسلم کا انمول ذخیرہ ہے جنہیں امام بغوی رحمہ اللہ نے حدیث کی مشہورکتابوں سے منتخب کرکےاسکا نام مصابیح السنۃ رکھا تھا اسکے بعد امام تبریزی نے مصابیح السنۃ کی تکمیل کرتے ہوئے اسمیں کچہ اضافہ کیا اوراسکا نام مشکاۃ المصابیح رکھا۔ اس ترجمہ میں حتىٰ المقدور یہ کوشش کی گئی ہے کہ نہایت سلیس اورعام فہم ہو، نیزمقصود پرحاوی ہو۔اس کے ساتھ ضعیف احادیث کے متعلق آگاہ کیا گیا ہے اورضعیف احادیث کی طرف نشاندھی کرتے ہوئے اسماء رجال کے مشہورومستند کتاب کے حوالہ جات ذکرکئےٍ گئے ہیں اوراگرکسی حدیث میں کوئی ابہام یا اشکال ہے تونہایت اختصارکے ساتھ اسکی وضاحت کرتے ہوئے مشہورشروح أحادیث اوردیگرمتعلقہ کتب سے حوالہ جات بھی نقل کئے گئے ہیں اورمتون احادیث میں آنے والی آیات کی تخریج اوران کی ہرجلد کے آخرمیں علیحدہ سے فہرست تیا رکردی گئی ہے نیزمذہبی تعصب سے بالاترہوکراختلافی مسائل پربحث سے گریزکیا گیا ہے .

عرض المزيد
الزوار ( 277 )
شارك هذا الكتاب

عن الكاتب محمد بن عبد اللہ خطیب تبریزی

محمد بن عبد اللہ خطیب تبریزی

تحميل جميع مؤلفات وكتب الكاتب محمد بن عبد اللہ خطیب تبریزی مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...

الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور