تحميل كتاب مختصر منہاج القاصدین PDF - ابن قدامہ مقدسی

الرئيسية / ابن قدامہ مقدسی / مختصر منہاج القاصدین
كتاب مختصر منہاج القاصدین لـ ابن قدامہ مقدسی

كتاب مختصر منہاج القاصدین

الكاتب ابن قدامہ مقدسی

كتاب مختصر منہاج القاصدین لـ ابن قدامہ مقدسی
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : غير معروف
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 15.1 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قيِّم هذا الكتاب

تحميل كتاب مختصر منہاج القاصدین pdf زیرنظر کتاب علامہ ابن جوزی کی مشہورتصنیف منہاج القاصدین مختصراحیاء علوم الدین کی تلخیص ہے جسکوعلامہ رحمہ اللہ نے سرانجام دیا ہے .علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ نے امام غزالی کی مشہور کتاب احیاء علوم الدین کا مطالعہ کرکے اسمیں سے ضعیف وباطل روایات اور متصوفانہ باتوں کو حذف کردیا اور کتاب کو چار اہم ابواب میں تقسیم کیا1 عبادات 2 عادات 3 مہلکات 4 منجیات اور ہر ایک باب کے تحت کئی اہم فصول مرتب کیا, ان فصول میں اصلاح معاشرہ, اعمال قلوب ,تربیت اخلاق , اور تصوف وفلسفہ وغیرہ سے متعلق نہایت ہی سیر حاصل کلام کیا, لیکن وسیع وعریض ابواب وفصول کی وجہ سے کتاب کا مطالعہ قارئین کیلئے مشکل تھی اسلئے علامہ رحمہ اللہ نے غیرضروری فقی مسائل کوحذف کرکے علماء وعوام کیلئے اسکا مطالعہ آسان کردیا اوراسکا نام رکھا مختصرمنہاج القاصدین . چونکہ کتاب اصلاح معاشرہ اور تزکیہ نفس کے باب میں بہت اہم تھی اسلئے مشہور عالم دین محمد سلیمان کیلانی حفظہ اللہ نے اردو داں طبقہ کی آسانی کیلئے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے . نہایت ہی مفید کتا ب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں. .

عرض المزيد
الزوار ( 350 )
شارك هذا الكتاب

عن الكاتب ابن قدامہ مقدسی

ابن قدامہ مقدسی

تحميل جميع مؤلفات وكتب الكاتب ابن قدامہ مقدسی مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...

إصدارات إخري للكاتب

الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور
في حالة وجود أي مشكلة تخص الكتاب برجاء إبلاغنا
من خلال او من خلال