تحميل كتاب مختار الصِّحاح عربی اُردو pdf مختار الصحيح عربي. القاموس الشهير لمعاني الحديث الأردية: الترجمة الأردية لمختار الصحيح للإمام محمد بن أبي بكر بن عبد القادر الرازي. هذا التجميع هو في حد ذاته اختصار لقاموس الإمام أبو نصر إسماعيل بن حماد الجوهري الشهير والضخم للعربية تاج الأغا وصحيح العربية ، ومن هذا اختار هذه الكلمات وشرحها ، والتي ، بمفرده. كلام ، كل عالم وفقيه ، حافظ للقرآن ، محدث وكاتب ، في حاجة ماسة إليه ، لأنه فيه يعطيه القرآن والحديث والفقه ، وقد روى بالرجوع إلى القرينة. وكذلك في صحة الترجمة والتفسير ، كما تم عمل الإضافات. يوجد في مكان ما مزيد من الشرح للكلمات وفي مكان ما يوجد دعم لموقف المؤلف وحيثما يعتبر ذلك مناسبًا ، يوجد اختلاف في الرأي مع موقف المؤلف وفي نفس الوقت يوجد اختلاف في الرأي. مختار الصًحاح عربی۔ اُردو الفاظِ حدیث کے مُستند معانی کی مشہور لغت : پیش نظر کتاب امام محمد بن ابی بکر بن عبد القادر رازیؒ کی تالیف‘‘مختار الصحاح’’ کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ تالیف بذاتِ خود امام ابو نصر اسماعیل بن حمّاد الجوہریؒ کی مشہور ومعروف ضخیم عربی لغت تاج اللغۃ و صحاح العربیۃ کا اختصار ہے۔یہ ضخیم لغت چالیس ہزار کلمات پر مشتمل ہے۔اس ضخیم اور مستند لغت کی افادیت واہمیت کے پیش نظر امام رازیؒ نے اس سے ایسے کلمات چُن کر ان کی شرح اور تفسیر بیان کی ہے جن کی ، ان کے اپنے الفاظ میں ہر عالم ، فقیہ،حافظ قرآن،محدّث اور ادیب کو اشدّ ضرورت ہے کیونکہ اس میں جابجا قرآن ، حدیث اور فقہی اصطلاحات کو ان کے سیاق وسباق کے حوالے سے بیان کیا گیا ہے، نیز ترجمہ وتفسیر کی صحت پر دور جاہلیت کے مستند ومعروف شعراء کے اشعار ضرب الامثال اور مروّج محاورے بطور سند درج کئے گئے ہیں۔امام رازیؒ نے الصحاح کی تفسیر کے ساتھ ساتھ اپنی طرف سے بڑے مفید اضافے بھی کئے ہیں۔ کہیں تو کلمات کی مزید وضاحت ہے اورکہیں مؤلف کے موقف کی تائید ہے اور جہاں مناسب سمجھا ہے مؤلف کے موقف سے اختلاف بھی کیا ہے اور ساتھ ہی اپنا اختلافی موقف بھی بیان کیا ہے۔ .
عرض المزيد