تحميل كتاب ائمہ سلف اور اتباع سنت PDF - ابو العباس احمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني

الرئيسية / ابو العباس احمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني / ائمہ سلف اور اتباع سنت
كتاب ائمہ سلف اور اتباع سنت لـ ابو العباس احمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني
كتاب ائمہ سلف اور اتباع سنت لـ ابو العباس احمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : غير معروف
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 2.7 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قيِّم هذا الكتاب

تحميل كتاب ائمہ سلف اور اتباع سنت pdf إن سوء الفهم المنسوب إلى العلماء العظماء وخاصة الأئمة الأربعة قد تم توضيحه في كتاب رفاع الملم في أئمة العالمين ، وفي ضوء الأدلة ثبت عدم وجود عالم واحد. أو الإمام الذي تجاهل عن وعي حديث النبي وأعلن أقواله وأفعاله حجة في الدين. وقد أوضح الشيخ بالتفصيل الأسباب التي لا يمكن اتباعها في بعض الأوساط في بعض الأحاديث. 1 مثال: من الأسباب أنه في بعض الأحيان لا يعلم أحد العلماء بالحديث بسبب علمه وفضله ، وبالتالي لا يستطيع اتباعه ، وقد أعطى في هذا الصدد أمثلة للشيخ أبي بكر عمر (رحمه الله). رضي الله عنه) أن الكل بالرغم من عظمته وعلوه لم يكن على علم ببعض الأحاديث ، حتى من دونه أخبره بهذه الأحاديث فقبلها شاكراً وعمل بها. 2 ـ يتجاهل الإمام أحياناً الحديث لأنه لا يصح عنده ، ولكنه يعتبره ضعيفاً لا يعول عليه. 3 ـ من أسباب ترك الحديث عدم استيفاءه لشروط الإمام ، وإن كان غيره من المحدثين قد أقر بصحته وعملية. ترجمة: أ.غلام أحمد الحريري مقدمة ، بحث ، تخرج: محمد خالد سيف زيرمطالعہ کتاب رفع الملام عن ائمة الأعلام میں اکابرعلماء اورخصوصاً ائمہ اربعہ کی جانب منسوب اس غلط فہمی کا ازالہ کیا گیا ہے کہ انہوں نے دانستہ حدیث نبویہ کو نظرانداز کرکے اپنے مقلدین کو اپنے اقوال وافکارکی پیروی کا حکم دیا امام ابن تیمیہ –رحمہ اللہ نے دلائل وبراہین کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ ایک عالم اورامام بھی ایسا نہیں جس نے شعوری طورپرحدیث نبوى سے صرفِ نظر کرتے ہوئے اپنے اقوال واعمال کو دین میں حجت قراردیا ہو امام تو کیا کوئی مسلم بھی اس فعل شینع کی جسارت نہیں کرسکتا شیخ نے پوری تفصیل کے ساتھ ان اعذارواسباب کی نشان دہی کی ہے جن کی بناپربعض احادیث کے مطابق بعض حلقوں میں عمل نہ کیا جاسکا، 1 مثلاً ان اسباب میں سے ایک سبب یہ ہے کہ بعض اوقات ایک عالم علم وفضل کے باوصف کسی حدیث سے آگاہ نہیں ہوتا اور اس لئے وہ اس پرعمل کرنے سے قاصررہتا ہےاس ضمن میں نے انہوں نے شیخین ابوبکروعمررضی اللہ عنہما کی مثالیں دی ہیں کہ تمام ترعظمت وفضیلت کے باوجود بعض احادیث سے آگاہ نہ تھے،حتى کہ ان سے کمتردرجہ کے لوگوں نے انکو ان احادیث سے آگاہ کیا اورانہوں نے بصد شکران احادیث کوتسلیم کیا اورانکے مطابق عمل کیا 2ایک امام بعض اوقات ایک حدیث کواس لئے نظراندازکردیتا ہے کہ وہ حدیث سنداً اس کے نزدیک صحیح نہیں ہوتی،بلكہ وہ اسکو ضعیف اورناقابل اعتماد تصورکرتا ہے 3کسی حدیث پرترک عمل کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ ایک امام کے مقررکردہ شرائط پرپوری نہیں اترتی،اگرچہ دیگرمحدثین اس کو صحیح اورقابل عمل قراردیتے ہوں،على ہذا القیاس پورا رسالہ اسی قسم کے اسباب واعذارپرمشتمل ہے. مترجم:پروفیسرغلام احمد حریری تقدیم،تحقیق،تخریج:محمدخالد سیف .

عرض المزيد
الزوار ( 304 )
شارك هذا الكتاب

عن الكاتب ابو العباس احمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني

ابو العباس احمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني

تحميل جميع مؤلفات وكتب الكاتب ابو العباس احمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...

الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور