تحميل كتاب حیات صحابہ کے درخشاں پہلو pdf تدرب أصحاب رضوان الله عليهم أجمين على حضن النبوة. إن حياة الصحابة منارة ومنارة للأمة الإسلامية ، وعلى هذا الأساس سجلت لحظات حياتهم في الجريدة وخرجت في هذا الشأن كتب ضخمة مثل العصبة وأسعد الغابة. الكتاب قيد الدراسة يروي أيضًا أحداث حياة هذه الشخصيات. كتاب الدكتور عبد الرحمن رأفت الباشا صور يحتوي على حياة الصحابة باللغة الأردية. ترجمه إلى الأردية محمود أحمد غضنفر. هذا الكتاب هو بلا شك إضافة قيمة للأدب الأردية ويزود القراء بمواد تنقي القلب والعقل. قيم فائدة الكتاب من خلال حقيقة أنه مدرج في مناهج العديد من المدارس. ع.م صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نےآغوش نبوت میں تربیت پائی، ان کے سینوں پر انوار رسالتﷺ براہِ راست پڑے اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ ان سے متعلق رضی اللہ عنہم ارشاد فرمایا۔ حضرات صحابہ کرام کی زندگیاں امت مسلمہ کے لیے مینارہ الكتب اور مشعل راہ ہیں اسی کے پیش نظر ان کی زندگی کے لمحات کو قرطاس میں محفوظ کیا گیا اور اس حوالے سے الاصابہ اور اسد الغابہ جیسی ضخیم کتب سامنے آئیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں بھی انھی ہستیوں کی زندگی کے حالات و واقعات نقل کیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالرحمان رافت الباشا کی کتاب صور میں حیاۃ الصحابہ کا اردو قالب ہے۔ اردو ترجمہ محمود احمد غضنفر نے کیا ہے۔ یہ کتاب بلاشبہ اردو ادب میں ایک گراں مایہ اضافہ ہے اور پڑھنے والوں کے لیے ایسے مواد کی فراہمی ہے جو قلب و ذہن کے تزکیہ کا باعث ہو گی۔ کتاب کی افادیت کا اندازہ اس سے کیجئے کہ یہ متعدد مدارس کے نصاب میں شامل ہے۔ ع۔م .
عرض المزيد