تحميل كتاب آيات بينات میں کیوں سنّی ہوا PDF - سید محمد مہدی علی خان

الرئيسية / سید محمد مہدی علی خان / آيات بينات میں کیوں سنّی ہوا
كتاب آيات بينات میں کیوں سنّی ہوا لـ سید محمد مہدی علی خان

كتاب آيات بينات میں کیوں سنّی ہوا

الكاتب سید محمد مہدی علی خان

كتاب آيات بينات میں کیوں سنّی ہوا لـ سید محمد مہدی علی خان
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : غير معروف
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 12.6 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قيِّم هذا الكتاب

تحميل كتاب آيات بينات میں کیوں سنّی ہوا pdf آیات بینات تحفہ اثنا عشریہ کے بعد اپنی نوعیت کی یہ ایک منفرد تصنیف ہے جسکا انداز مناظرانہ ہے. اسکو ایک ایسے شخص نے لکھا ہے جو تمام جزئیات وتفصیلات اور باریکیوں سے واقف تھا اور جس نے دونوں مذاہب شیعہ وسنی کا عمیق مطالعہ کرکے شیعہ امامیہ مذہب کی خامیوں اور کوتاہیوں کو اچھی طرح سمجھ لیا تھا اس کتاب میں بعض وہ معلومات فراہم کی گئی ہیں جن سے عام طور پر لوگوں کو واقفیت نہیں تھی, مثلاً : طینت کا مسئلہ کافی پڑھے لوگ بھی اس عقیدہ کا تصور نہیں کرسکتے تھے جو اس مسئلہ سے وابستہ ہے محسن الملک نے عام آدمیوں کو نہ صرف اس سے روشناس کرایا بلکہ اسکے علاوہ اور بھی متعدد عجائب وطلسمات ہیں جنکو اس کتاب نے بے نقاب کیا ہے – یہ کتاب مناظرہ کرنے والوں کیلئے تو ایک قیمتی تحفہ ہے ہی ,اسکے علاوہ دوسرے لوگوں کیلئے بھی ایک قابل مطالعہ ہے ہر شخص کے واسطے ضروری ہے کہ وہ اپنے ایمان کو تازہ اور عقائد کو مضبوط کرنے کیلئے یہ کتاب نہایت توجہ سے پڑھے اگرایسا کیا گیا تو یقین ہے کہ راہ راست سے بھٹکنے کے امکانات بہت کم ہوجائیں گے .

عرض المزيد
الزوار ( 274 )
شارك هذا الكتاب

عن الكاتب سید محمد مہدی علی خان

سید محمد مہدی علی خان

تحميل جميع مؤلفات وكتب الكاتب سید محمد مہدی علی خان مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...

الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور