تحميل كتاب دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں PDF - وليد عبدالغنى القواسمى

الرئيسية / وليد عبدالغنى القواسمى / دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں
كتاب دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں لـ وليد عبدالغنى القواسمى

كتاب دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں

الكاتب وليد عبدالغنى القواسمى

كتاب دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں لـ وليد عبدالغنى القواسمى
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : 220
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 4.5 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قيِّم هذا الكتاب

تحميل كتاب دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں pdf : دنیا کی زندگی ایک کھیل کود سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتی۔مسند احمد میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا :”دنیا سے میرا بھلا کیا ناطہ! میری اور دنیا کی مثال تو بس ایسی ہے جیسے کوئی مسافر کسی درخت کی سایہ میں گرمیوں کی کوئی دوپہر گزارنے بیٹھ جائے ۔ وہ کوئی پل آرام کر ے گا تو پھر اٹھ کر چل دے گا“ترمذی میں سہل بن عبداللہ کی روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : ”یہ دنیا اللہ کی نگاہ میں مچھر کے پر برابر بھی وزن رکھتی تو کافرکوا س دنیا سے وہ پانی کا ایک گھونٹ بھی نصیب نہ ہونے دیتا“صحیح مسلم میں مستورد بن شداد کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا کوئی شخص بھرے سمندر میں انگلی ڈال کر دیکھے کہ اس کی انگلی نے سمندر میں کیا کمی کی “ تب آپ نے اپنی انگشت شہادت کی جانب اشارہ کیا ۔ “زیر تبصرہ کتاب دنیا اور آخرت کی حقیقت قرآن وسنت کی روشنی میں محترم مولانا ابو حمزہ صاحب کی تصنیف لطيف ہے، جس میں انہوں نے قرآن وسنت کی روشنی میں دنیا وآخرت کی حقیقت کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے، اور تمام مسلمانوں کو دنیا کی حقیقت کو سمجھ کر آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین راسخ ناشر:انصار السنہ پبلیکیشنز، لاہور .

عرض المزيد
الزوار ( 180 )
شارك هذا الكتاب

عن الكاتب وليد عبدالغنى القواسمى

وليد عبدالغنى القواسمى

تحميل جميع مؤلفات وكتب الكاتب وليد عبدالغنى القواسمى مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...

الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور